"لا ٹوماٹینا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22:
|duration = 1 دن
}}
'''لا ٹوماٹینا''' ([[ہسپانوی زبان|ہسپانوی]]:La Tomatina) (یعنی ٹماٹربازی) [[ہسپانیہ]] میں تقریباتقریباً 70 سالوں سے منایا جا رہا ہے، یہ تہوار یہاں کے لوگوں کے درمیان بہت مقبول ہے، نیز یہ تہوارغیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بھی ہے اور ہزاروں کی تعداد میں سیاح اس میں شریک ہوتے ہیں۔ اس تہوار کے سبب آغاز میں اختلاف ہے، بہت سے لوگ اسے 61 سال پرانا مانتے ہیں،تہوار کے حوالہ سے اہم کہانی یہ ہے کہ سالوں پہلے کچھ دوستوں کی ایک ٹیم نے ایک دوسرے پر [[ٹماٹر]] پھینکنا شروع کیا جو بعد میں ایک سالانہ تہوارکے طور پر منایا جانے لگا۔
 
[[زمرہ:بلنسیائی ثقافت]]