"حدیبیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ویکائی
سطر 1:
[[مکہ]] معظمہ سے نو میل دور جانب مدینہ منورہ ایک میدان اور وہاں کے ایک درخت کا نام حدیبیہ ہےجہاںہے۔ یہاں ایک کنواں بھی حدیبیہ کے نام سے مشہور ہے ۔ [[6ھ]] ہجری میں اس جگہ رسول پاک نے کفار [[ مکہ]] سے ایک معاہدہ صلح کیا جو [[صلح حدیبیہ]] کہلاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس صلح کو فتح مبین قرار دیا۔یہاںدیا۔ یہاں پر 1400 صحابہ نےبیعت کی جسے [[بیعت رضوان]] کہا جاتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کیونکہکہ قرآن مجید نےمیں ان بیعت کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ کی رضا کی خوشخبری سنائی گئی ہے۔
 
مزید دیکھیے
 
==مزید دیکھیے==
*[[صلح حدیبیہ]]
 
== حوالہ جات ==
[[Category:اسلامی مقدس مقامات]]
{{ حوالہ جات }}
 
[[Categoryزمرہ:اسلامی مقدس مقامات]]