"حموربی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Hammurabi Face.jpg|framepx|thumb|left|حمورابی کا مجسمہ]]
حمورابی: 1792 تا1750ق.م(Hammurabi)<br <ref> الموسوعہ العربيہ العالميہ</ref>/>
اٹھارویں صدی قبل مسیح۔ قدیم [[بابل]] کے پہلے شاہی خاندان کا چھٹا اور سب سے مشہور بادشاہ ۔ سمیر اور اکاد ’’جنوبی عراق‘‘ کی شہری ریاستوں کو اپنی قلمرو میں شامل کیا اور لرسا کے [[ایلمی]] بادشاہ کو شکست دے کر اس کے علاقے پر قبضہ کر لیا۔ مگر فتوحات سے زیادہ اپنے ضابطہ قوانین کے لیے مشہور ہے۔ حمورابی کا قانونی ، آئینی اور اخلاقی ضابطہ دنیا کا سب سے قدیم ضابطہ ہے۔ کہتے ہیں کہ [[بنی اسرائیل]] کے ضوابط اسی سے ماخوذ ہیں ۔[[انجیل]] میں اس کا نام ام رافیل ’’فرماں روائے شنار‘‘ (سمیر) ہے۔ ضابطہ قوانین میں عدالت ، کھیتی باڑی ، آبپاشی ، جہاز رانی ، غالموں کی خریدوفروخت ، آقا اور غلام کے تعلقات ، شادی بیاہ ، وراثت ، ڈاکا ، چوری وغیرہ سے متعلق قانون کے اصول بیان کیے گئے ہیں۔ یہ ضابطہ پتھر کی تختی پر کندہ ہے اور [[برٹش میوزیم]] میں محفوظ ہے۔ حمورابی نے بکثرت عمارتیں بنوائیں اور نہریں کھدوا کر آبپاشی کا نظام درست کیا۔
((ایک زبردست بادشاہ ہونے کے علاوہ حمورابی ایک زبردست کلدانی ساحر و ماہر طلسمات و روحانیات بھی تھا اس کی طلسمات کے موضوع پر سب سے مشہور تصنیف(مکاشفات حمورابی) ہے جو (بابل ) کے شہر ایلم کی کهدائی کے دوران محلات کے کھنڈر سے پتھر کے کتبوں پر کندہ کی ہوئی برآمد ہوئی جو کہ برٹش میوزیم میں موجود ہے۔<ref> العمال الجامع از حکیم عبدالستار قریشی</ref>
(مکاشفات حمورابی) ہے جو (بابل ) کے شہر ایلم کی کهدائی کے دوران محلات کے کھنڈر سے پتھر کے کتبوں پر کندہ کی ہوئی برآمد ہوئی جو کہ برٹش میوزیم میں موجود ہے۔
بحوالہ (( العمال الجامع ))از [[حکیم عبدالستار قریشی]]
{{Commonscat|Hammurabi}}