"سلسبیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نے «سلسبیل جنت کے ایک چشمہ کا نام ہے جس کاذکر قرآن مجید میں ہے"عَیۡنًا فِیۡہَا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: القاب)
 
سطر 4:
الدھر : 18 میں فرمایا : اس چشمہ کو جنت میں سلسبیل کہا جاتا ہے۔
ابن الاعرابی نے کہا :” سلسبیل “ کا لفظ صرف قرآن میں آیا ہے، عربی زبان میں یہ لفظ نہیں ہے، اس لیے یہ نہیں بتایا جاسکتا کہ ” سلسبیل “ کا مادہ کیا ہے اور یہ کس لفظ سے مآخوذ ہے، اور اکثر علماء نے کہا ہے کہ جو مشروب میٹھا ہو اور آسانی سے حلق سے اتر جائے، اس کو مشروب ” سلسال “ یا ” سلسبیل “ کہا جاتا ہے۔ زجاج نے کہا : لغت میں ” سلسبیل “ اس چیز کی صفت ہے جو انتہائی سلاست میں ہو یعنی جو چیز انتہائی آسان اور رواں ہو، اس چشمہ کا پانی سونٹھ کے چشمہ کی طرف ہوگا اور آسانی اور روانی سے حلق سے اترے گا۔<ref>تفسیر تبیان القرآن ۔ مولانا غلام رسول سعیدی</ref>
 
[[زمرہ:قرآنی اصطلاحات]]