"اضافیت مخصوصہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (3) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 5:
[[نظریۂ اضافیت|اضافیت]] (یا ‏relativity‏) کی اصطلاح [[میکس پلانک]] نے [[1908ء]] میں ایجاد کی تھی۔ وہ اس بات پر زور دے ‏رہا تھا کہ کس طرح خصوصی اضافیت (جو اس وقت اضافیت کا واحد نظریہ ‏تھا) اصول اضافیت کو ‏استعمال کرتی ہے۔‏
 
کو متعارف ‏کروایا۔ خصوصی ‏نظریۂ اضافیت کے مطابق ایک جمودی حوالاجاتی قالب (منظرہ یا دریچہ) (‏inertial reference frame‏) ‏میں مشاہدین ‏‏(‏observers‏) جو ایک دوسرے کی نسبت یکساں رفتار سے متحرک ہوں کوئی ‏ایسا تجربہ نہیں کر سکتے جس ‏سے یہ معلوم کیا جا سکے کہ ان میں سے کون سا مشاہد ساکن ہے۔ ‏اسے اصول اضافیت کہتے ہیں۔ گو کہ ‏البرٹ آئن سٹائن کے کام میں یہ اصول نیا نہیں تھا، لیکن ‏اس کو پتا چلا کہ اس اصول میں [[برقناطیسیت]] ‏‏(‏electromagnetism‏) شامل کرنے کیلیےکے لیے ‏انتہائی حیران کن نتائج کی حامل ایک نئی پابندی مطلوب تھی۔ ‏خاص طور پر، اس کیلیےکے لیے ‏ضروری تھا کہ خلا میں روشنی کی رفتار تمام مشاہدین کیلیےکے لیے یکساں ہو اور ‏اس پر مشاہدین یا ‏منبع نور کی حرکت کا کوئی اثر نہ ہو۔‏
== ہم نکات خصوصی اضافیت ==