"اوزون" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (22), ← (19) using AWB |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
||
سطر 36:
'''اوزون''' <small>([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Ozone . [[يونانی|یونانی]] سے ماخوذ)</small> ایک سہ ایٹمی [[سالمہ]] ہے جو [[آکسیجن]] کے تین جوہروں (O<sub>3</sub>) پر مشتمل ہے.
یہ [[آکسیجن]] کا ایک [[بہروپ]] ہے جو
زمین کی سطح سے تقریباًًً 19 کلو میٹر اوپر اور 48 کلو میٹر کی بلندی تک موجود اوزون کی اس تہہ میں سورج سے آتی ہوئی [[بالائے بنفشی|بالائے بنفشی شعاع]]یں آکسیجن کے ساتھ [[نورکیمیائی]] عمل (photochemical reaction) کر کے اوزون بناتی ہیں۔ اگر یہ [[بالائے بنفشی|بالائے بنفشی شعاع]]یں اس طرح یہاں خرچ نہ ہو جائیں تو یہ نیچے زمین پر پہنچ کر جانداروں میں [[سرطان (عارضہ)|سرطان]] اور [[نباتات]] کی تباہی کا باعث بنیں گی۔ اگر نباتات کو قابل قدر نقصان پہنچ جائے تو [[کرۂ ہوا|ہوا]] میں [[کاربن دو اکسید]] کی مقدار بڑھنے لگے گی اور اثر [[Green house effect|گرین ہاؤس]] کی وجہ سے زمین کا [[درجہ حرارت]] بڑھ جائے گا۔
[[تصویر:Ozone altitude UV graph.jpg|thumb|right|460px|بلندی کے لحاظ سے ہوا کی اوزون ozone میں جذب ہونے والی بالائے بنفشی شعاعوں کا گراف.]]
اوزون کی تہہ بننے کا عمل کروڑوں سال سے جاری ہے مگر ہوا میں موجود [[نطرساز]] (nitrogen) کے کچھ مرکبات اوزون کی مقدار ایک خاص حد سے زیادہ بڑھنے نہیں دیتے۔ 1970 کی دھائ میں یہ انکشاف ہوا کہ انسانوں کے بنائے ہوئے کچھ مرکبات اوزون کی اس تہہ کو تباہ کر رہے ہیں۔ یہ کیمیائیات (chemicals) کلوروفلوروکاربن (chloro floro carbon) کہلاتے ہیں جو
اگر اوزون کی تہہ کو نقصان پہنچتا ہے تو گوری چمڑی والے انسانوں کو زیادہ خطرہ ہو گا بہ نسبت کالی چمڑی والوں کے۔<br />
اوزون انسانی پھیپھڑوں کے لئے سخت نقصان دہ ہوتی ہے لیکن انسان اس کی زد میں اس لئے نہیں آتا کیونکہ بلند ترین پہاڑ [[سلسلہ کوہ ہمالیہ|کوہ ہمالیہ]] کی اونچائی بھی نو کلو میٹر سے کم ہے جبکہ اوزون کی تہہ 19 کلو میٹر اوپر جا کر شروع ہوتی ہے۔ سطح زمین پر اوزون [[شرارے]] کے نتیجے میں بنتی ہے مثلاً آسمانی بجلی کا کڑاکا، یا کاربن برش والی بجلی کی موٹر وغیرہ۔
سطر 47:
[[File:Ozone cracks in tube1.jpg|thumb|right|200px|اوزون کی وجہ سے قدرتی ربر سے بنی ٹیوب میں دراڑیں پڑ جاتی ہیں۔]]
[[گندھک کے تیزاب]] کو [[پوٹاشیم پر مینگنیٹ]] سے ملانے پر اوزون گیس خارج ہوتی ہے لیکن اس عمل کے
: 6KMnO<sub>4</sub>(aq) + 9 H<sub>2</sub>SO<sub>4</sub>(aq) → 6 MnSO<sub>4</sub>(aq) + 3 K<sub>2</sub>SO<sub>4</sub>(aq) + 9 H<sub>2</sub>O(l) + 5 O<sub>3</sub>(g)
|