"ایزیوٹروپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
دو یا زیادہ مایعات کے محلول جنہیں [[کسری کشید]] (fractional distillation) سے الگ الگ نہ کیا جا سکے، '''ایزیوٹروپ''' (Azeotrope) کہلاتے ہیں۔ چونکہ ابالنے سے ان کے اجزائے ترکیبی (composition) نہیں بدلتے اس لیئے لیے انہیں constant boiling mixture بھی کہتے ہیں۔
 
==کسری کشید کا بنیادی اصول==
[[File:positiveAzeotropePhaseDiagram2.png|thumb|300px|left|'''پوزیٹو ایزیوٹروپ کی [[فیز ڈایا گرام]]''' ۔ جب مایعمائع کی ترکیب Aکی حالت میں ہوتی ہے تو اس کے بخارات کی ترکیب B کی حالت میں ہوتی ہے۔ گراف کی سرخ اور کالی لکیریں جہاں ایک دوسرے سے ملتی ہیں (تیر کا نشان) اُس ترکیب پر محلول ایزیوٹروپ بن جاتا ہے۔]]
 
اگر وزن کے لحاظ سے 50 فیصد پانی اور 50 فیصد خالص [[شراب]] (ایتھائل الکحل یا ایتھینول) کو ملا کر گرم کیا جائے تو اس کے بخارات میں شراب کی مقدار 80 فیصد اور پانی کی مقدار 20 فیصد ہوتی ہے کیونکہ پانی کے مقابلے میں شراب کم تر درجہ حرارت پر ابلنے لگتی ہے۔ اگر ان بخارات کو ٹھنڈا کر کے مایعمائع بنا لیا جائے اور پھر دوبارہ گرم کیا جائے تو شراب کی مقداردوبارہ بڑھ جائے گی اور 80 سے 87 فیصد ہو جایئگی۔کئی دفعہ یہ عمل دُہرانے کے بعد جو محلول حاصل ہو گا اسمیں شراب کی مقدار 95.63 فیصد اور پانی کی مقدار 4.37 فیصد ہو گی۔ یہ محلول پانی اور شراب کا ایزیوٹروپ محلول ہے کیونکہ جب اسے گرم کیا جاتا ہے تو اس کے بخارات میں پانی اور شراب کی مقدار بالکل وہی ہوتی ہے جتنی محلول کی حالت میں تھی۔ اب مزید کسری کشید سے شراب میں موجود بقیہ پانی کم نہیں کیا جا سکتا۔
 
==مثالیں==