"ایلزبتھ دوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 79:
 
'''ملکہ ایلزبتھ دوم''' (Queen Elizabeth II) برطانیہ کی موجودہ حکمران جو اپنے باپ [[جارچ ششم]] کی وفات پر [[6 فروری]]، [[1952ء]] کوتخت نشین ہوئی۔ [[1947ء]] میں لفٹینٹ فلپ ماونٹ بیٹن المعروف [[ڈیوک آف اڈنبرا]] سے شادی ہوئی۔ جو [[ہندوستان]] کے آخری انگریز وائسرئے [[لارڈ ماونٹ بیٹن]] کے بھتیجے ہیں۔ [[شہزادہ چارلس]] ان کے [[ولی عہد]] ہیں۔
برطانیہ کے علاوہ آپ [[کینیڈا]]، [[آسٹریلیا]]، [[نیوزی لینڈ]]، [[جمیکا]]، [[بارباڈوس]]، [[برازیل]] سمیت کئی دوسرے ممالک کی ملکہ بھی ہیں۔ آپ دنیا کی واحد حکمران ہیں جو کہ ایک سے زائد آزاد ممالک کی حکمران ہیں۔ تخت نشینی کے ان 54 سالوں میں برطانیہ میں 10 وزیراعظم تبدیل ہوئے۔
== ابتدائی زندگی ==
الزبتھ [[21 اپریل|21اپریل]]، [[1926ء]] کو [[لندن]] میں پیدا ہوئیں۔ پاپ کا نام پرنس البرٹ، ڈیوک آف یارک (بعد میں [[جارج ششم]]) ہے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم گھر مان کی زیر نگرانی حاصل کی۔