"شکل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (3) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
[[ہندسہ|علم ہندسہ]] یعنی geometry میں دو [[طاقم (ریاضی)|مجموعات]] (sets) کی شکل ایک جیسی تسلیم کی جاتی ہے کہ اگر [[ترجمہ (ہندسہ)|ترجمے]] (translation)، [[گردش|گردشوں]] (rotations) اور [[پیمائش (ہندسہ)|یکساں پیمائشوں]] (uniform scalings) کے زریعےذریعے ان میں سے ایک کو دوسری میں [[استحالہ|تبدیل یا تغیر]] (transform) کیا جاسکے۔
* ترجمہ یا translation کا لفظ علم ہندسہ میں ؛ بدلنے، تبدیل کرنے ، تغیر وغیرہ کے مفہوم میں استعمال ہوتا ہے۔ ([[لسانیات]] میں بھی ترجمہ ، دراصل زبان بدلنے کو ہی کہتے ہیں)
اوپر کی تعریف کے مطابق اب علم ہندسہ یا جیومیٹری میں شکل کی تعریف یوں بھی کی جاسکتی ہے کہ کسی مجموعہ (سیٹ) کی شکل دراصل اس میں موجود وہ کل ہندسیاتی (جیومیٹریکل) معلومات ہوتی ہیں جو اسکے مقام ، میقاس یا پیمائش اور گردش کی وجہ سے متغیر نا ہوتی ہوں۔ اور اسطرح ایسے دو اجسام کی شکلیں یکساں ہوتی ہیں کہ جن کے مقام سے متعلق ذیلی خصوصیات (یعنی جسامت ، گردش اور تغیر مکاں وغیرہ) اوپر بیان کی جانے والی تعریف کی پیروی کرتی ہوں۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/شکل»