"انجم اعظمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م Reverted to revision 2198136 by Arif80s on 2016-08-17T09:53:09Z
سطر 36:
 
== حالات زندگی ==
انجم اعظمی [[2 جنوری]]، [[1931ء]] کو فتح پور، [[اعظم گڑھ ضلع]]، [[اتر پردیش]]، [[برطانوی ہندوستان]] میں پیدا ہوئے<ref name="پاکستان کرونیکل">ص 663، ''[[پاکستان کرونیکل]]''، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref><ref name="bio-bibliography.com">[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/4549 انجم اعظمی، ''سوانح و تصانیف ویب''، پاکستان]</ref>۔ ان کا اصل نام مشتاق احمد عثمانی تھا۔ انہوں نے [[گورکھپور]]، [[الٰہ آباد]] اور [[علی گڑھ]] سے تعلیم حاصل کی اور [[تقسیم ہند]] کے بعد [[1952ء]] میں کراچی میں سکونت اختیار کی اور محکمہ تعلیم سے وابستہ ہوئے۔ ان کے شعری مجموعوں میں ''لب و رخسار، لہو کے چراغ، چہرہ'' اور ''زیر آسماں'' کے نام شامل ہیں جبکہ ان کے تنقیدی مضامین کے مجموعے ''ادب اور حقیقت'' اور ''شاعری کی زبان'' کے نام سے اشاعت پزیرپذیر ہوچکے ہیں۔<ref name="پاکستان کرونیکل" />
 
== اعزازات ==