"امتیاز علی تاج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م Reverted to revision 2112324 by Obaid Raza on 2016-06-21T06:34:05Z
سطر 1:
[[Image:Imtiaz ali taj.jpg|framepx|thumb|left|امتیاز علی تاج|]]
'''امتیاز علی تاج''' [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والے [[اردو]] زبان کے معروف مصنف اور [[ناٹک نگار|ڈراماڈرامہ نگار]] تھے۔ [[13 اکتوبر]] [[1900ء]] میں [[لاہور]] میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد سید ممتاز علی دیوبند ضلع سہارنپور کے رہنے والے تھے جو خود بھی ایک بلند پایہ مصنف تھے۔ تاج کی والدہ بھی مضمون نگار تھیں۔
 
تاج نے ابتدائی تعلیم لاہور میں حاصل کی۔ سنٹرل ماڈل سکول سےمیٹرک پاس کیا اور گورنمنٹ کالج لاہور سے بی۔ اے کی سند حاصل کی۔ انہیں بچپن ہی سے علم و ادب اور ڈراماڈرامہ سے دلچسپی تھی درصل یہ ان کا خاندانی روثہ تھا۔ ابھی تعلیم مکمل بھی نہیں کر پائے تھے کہ ایک ادبی رسالہ ([[کہکشاں]]) نکالنا شروع کردیا۔ ڈراماڈرامہ نگاری کا شوق کالج میں پیدا ہوا۔ گورنمنٹ کالج کی ڈرامیٹک کلب کے سرگرم رکن تھے۔
 
ڈراماڈرامہ کے فن میں اتنی ترقی کی کہ بائیس برس کی عمر میں ڈراماڈرامہ ([[انار کلی]]) لکھا جو اردو ڈراماڈرامہ کی تاریخ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے اس کے بعد بچوں کے لیے کئی کتابیں لکھیں۔ کئی ڈرامے سٹیج، فلم اور ریڈیو کے لیے تحریر کیے۔ انہوں نے بہت سے انگریزی اور [[فرانسیسی]] زبان کے ڈراموں کا ترجمہ کیا اور یہاں کے ماحول کے مطابق ڈھال لیا۔ ([[قرطبہ کا قاضی)]] انگریز ڈراماڈرامہ نویس لارنس ہاؤس مین کے ڈرامے کا ترجمہ ہے اور (خوشی) پیٹرویبر فرانسیسی ڈراماڈرامہ نگار سے لیاگیا ہے۔ (چچا چھکن) ان کی مزاح نگاری کی عمدہ کتاب ہے۔ اس کے علاوہ محاصرہ غرناطہ (ناول) اور ہیبت ناک افسانے بھی مشہور ہوئے۔
 
تاج کو حکومت پاکستان نے ستارہ امتیاز اور ڈرامے کے صدارتی اعزاز سے نوازا۔