"مسجد حاکم بامراللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م Reverted to revision 1895818 by Obaid Raza on 2016-01-24T10:04:58Z
سطر 32:
[[Image:AHMosque.jpg|thumb|left]]
[[File:رجل ساجد في مسجد الحاكم بأمر الله بالقاهرة.jpg|thumb]]
''الحاکم مسجد'' ({{lang-ar|'''الجامع الانور'''}} [[مصر]] کے دار الحکومتدارالحکومت [[قاہرہ]] میں واقع ایک [[مسجد]] ہے جو [[سلطنت فاطمیہ|فاطمی دور حکومت]] کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ اس مسجد کی تعمیر کا آغاز [[990ء]] میں فاطمی خلیفہ [[ابو منصور نظار العزیز]] کے دور حکومت میں شروع ہوا اور ان کے بیٹے خلیفہ [[الحاکم بامر اللہ]] کے دور حکومت میں [[1013ء]] میں اس کا کام تکمیل کو پہنچا۔
 
یہ مسجد قاہرہ میں آنے والے ایک [[زلزلہ|زلزلے]] سے شدید متاثر ہوئی تھی اور [[1989ء]] میں [[سیدنا محمد برہان الدین]] اور ان کے پیروکاروں نے اس کی تعمیر نو کی اور [[مصر]] کے ا{{پیش}}س وقت کے صدر [[انور سادات|محمد انور السادات]] نے اس کا افتتاح کیا۔