"البانیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م Reverted to revision 1966459 by محمد حسنین پاکستانی on 2016-02-21T16:47:58Z
سطر 73:
 
=== اشتراکیت کا غلبہ ===
روس کے بڑھتے ہوئے اثر کی وجہ سے البانیا ایک اشتراکی ملک بن گیا اور اس کا بڑا جھکاؤ [[روس]] کی طرف رہا مگر [[1960ء]] سے البانیا نے چین کے ساتھ بھی تعلقات بڑھانا شروع کیے۔ [[1990ء]] کی دہائی تک مشرقی یورپ اشتراکی رہا۔ جب تقریباً تمام مشرقی یورپی اقوام [[اشتراکیت]] کے غلبہ سے آزاد ہوئے تب بھی مغربی ممالک کو البانیا کو اشتراکیت کے اثر سے آزاد کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں تھی کیونکہ وہاں کے بیشتر لوگ مسلمان تھے اور اشتراکیت سے آزاد ہونے کے بعد مذہب کی ترویج کا خطرہ موجود تھا۔ مگر البانیا کے لوگوں نے اشتراکیوں کو [[1992ء]] کے انتخابات میں شکست دے دی لیکن اس کے نتیجے میں جو خون خراباخرابہ ہوا اس میں ہزاروں البانوی لوگ ہلاک ہو گئے۔ اس خون خراباخرابہ کا بہانہ بنا کر [[یورپی اتحاد]] نے اپنی افواج البانیا میں داخل کی تو [[اطالیہ]] کو ہی زیادہ موقع دیا کیونکہ البانیا [[اطالیہ]] کی سابق نو آبادی تھی اور وہ اب بھی اس پر اپنا حق جتاتا تھا۔ اب بھی یورپی اتحاد کے نام پر اطالوی افواج البانیا میں موجود ہیں اور اشتراکی حکومت قائم ہے تاکہ مذہب کا غلبہ نہ ہو سکے۔ اس کے علاوہ [[2009ء]] سے البانیا [[نیٹو]] کا رکن ملک بھی بن چکا ہے۔
 
== نظام حکومت ==
1998ء کے آئین کے تحت البانیا ایک پالیمینٹری جمهوری ملک ہےهے. اس میں الیکشن هر چار سال کے بعد هوتے هیں.ملک کا سربراه صدر هوتا ہےهے جو که پانچ سال کی مدت تک اسمبلی کی جانب سے چنا جاتا ہےهے.
 
== انتظامی تقسیم ==