"بلجئیم کے ارونڈسمینٹس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
[[ملف:Belgische Bestuurlijke Arrondissementen.png|تصغیر|بلجئیم کے انتظامی ارونڈسمینٹس]]
 
'''[[ارونڈسمینٹس]]''' [[بلجئیم]] کے [[بلجئیم کے صوبے|صوبوں]] کی ذیلی [[انتظامی تقسیم]] ہیں۔ ان کی تین اقسام ہیں جو کہ انتظامی، عدالتی اور انتخابی ارونڈسمینٹس ہیں۔
 
[[بلجئیم]] ایک وفاقی ریاست ہے جس کے تین [[بیلجئیم کی کمیونٹیز، علاقہ جات اور لسانی خطے|علاقے]] ہیں۔ جن میں [[فلیمش علاقہ]]، [[والونیا]] [[بلجئیم کے صوبے|صوبوں]] میں منقسم ہیں۔ جبکہ [[برسلز|برسلز دارالحکومت علاقہ]] کا نہ تو کوئی صوبہ ہے اور نہ ہی وہ کسی صوبے کا حصہ ہے۔