"بندر سری بگاوان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 39:
}}
 
'''بندر سری بگاوان''' (Bandar Seri Begawa) (جاوی: بندر سري بڬاوان، مالائی: [banda səˌri bəˈɡawan]) (سابقہ نام برونائی ٹاؤن) [[بادشاہت]] [[برونائی دارالسلام|برونائی]] کا [[دارالحکومت]] اور [[شاہی]] شہر ہے، جسکیجس کی آبادی [[1991ء]] کی [[مردم شماری]] کے مطابق چھیالیس ہزار دو سو انتیس افراد پر مشتمل ہے۔ اہم عمارتوں میں شاہی تقریب کا ہال جسکوجس کو [[لاپاؤ]] کہتے ہیں، اور شاہی [[ریگالیا]]، [[سلطان عمر علی سیف الدین مسجد]]، [[ملاۓ تکنیکی عجائب گھر]] اور [[برونائی تاریخی مرکز]] ہیں۔
 
شہر کے نام کا پہلا حصہ فارسی لفظ 'بندر' ہے جسکاجس کا مطلب [[بندرگاہ]] ہے اور دوسرا حصہ سنسکرت 'سری بگوان' ہے جسکاجس کا مطلب بخشا ہوا ہے۔ شہر کا سابقہ نام [[بندر سری بگوان|برونائی ٹاؤن]] تھا جسکوجس کو 3 اکتوبر [[1970ء]] کو تبدیل کر کے بندر سری بگوان رکھا گیا۔
 
[[سلطان عمر علی سیف الدین مسجد|سلطان عمر سیف الدین مسجد]] [[1958ء]] میں تعمیر کی گئی جسکیجس کی خصوصیات میں سنہری گنبد، اطالوی سنگ مرمر سے بنائی گئیں اندرونی دیواریں، قالینیں اور لفٹیں ہیں۔ اس میں زیر زمین گزر گاہ بھی ہے جس کو سلطان ذاتی آمدورفت کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
 
شہر کی خوبصروتی قریب واقع آبی دیہات [[کمپونگ آیار]] کی وجہ سے بھی خاص ہے جہاں مکان ستونوں پر بناۓ گۓ ہیں جو [[سمندر]] کے اندر 500 میٹر تک چلے جاتے ہیں۔ [[ملاۓ تکنیکی عجائب گھر]] [[آبی دیہات]] سے متعلق عجوبوں کی نمائش بھی کرتا ہے۔