"شمالی قبرص" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 73:
 
== 1974ء – یونانی اور ترک فوجی اقدامات ==
[[15 جولائی]] [[1974ء]] کو یونان کی فوجی دستوں کی شہ پر قبرص میں ایک اقتدار پر قبضہ کر لیا۔ صدر [[میکاریوس]] کو عہدے سے معزول قرار دے کر ان کی جگہ ای او کے اے کے جنگجو اور رکن پارلیمان [[نکولس سیمپسن]] کو نیا صدر بنا دیا گیا۔ ترکی نے اسے [[1960ء]] کے معاہدہ ضمانت کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف بھرپور فوجی کاروائیکارروائی کو جائز قرار دیا اور یوں [[20 جولائی]] [[1974ء]] کو قبرص پر حملہ کر دیا۔ قبرص میں ترک آبادی کو بچانے کے لیے ترکی کا یہ اقدام بہت ضروری تھا۔ترک افواج نے جزیرے کے 37 فیصد حصے پر قبضہ کر لیااور یوں یونانی قبرصیوں کی بڑی آبادی کو بھی اپنے گھروں سے محروم ہونا پڑا۔ ایک لاکھ 95 ہزار یونانی قبرصی جزیرے کے جنوبی جانب جبکہ 50 ہزار ترک قبرصی جزیرےکی شمالی جانب ہجرت کر گئے۔ جنگی صورتحال کے خاتمے تک ہزاروں ترک اور یونانی قبرصیوں لاپتہ ہو گئے۔
 
== 1975ء – وفاق سے آزادی تک ==
سطر 107:
 
== ہوائی اڈے اور بندرگاہیں ==
ارجان ہوائی اڈہاڈا (نکوسیا –مرکزی ہوائی اڈہاڈا)
گاچیت کالے ہوائی اڈہاڈا (غازی مغوسا/فیماگوستا)
الکر کارتر ہوائی اڈا (گرنے/کائیرینیا)
پنارباشی ہوائی اڈہاڈا (گرنے/کائیرینیا)
ٹوپل ہوائی اڈہاڈا (گوزیل یورد/مورفو)
بندرگاہ گرنے
بندرگاہ غازي موغاسا/فیماگوستا