"جزائر ریوکیو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
{{JapaneseText}}
[[تصویر:East China Sea Map.jpg|thumb|340px|جزائر ریوکیو کا جغرافیائی مقام]]
'''جزائر ریوکیو''' کو نان سے ای شوتو بھی کہا جاتا ہے، یہ مغربی [[بحر الکاہل]] میں موجود جزائر کا ایک سلسلہ ہے جو کہ [[بحیرہ شرقی چین]] (East China Sea) کی مشرقی حدود کے ساتھ شمالا{{دوزبر}} [[جاپان]] کے جزیرے [[کیوشو]] کے جنوب مغرب تک اور جنوبا{{دوزبر}} [[تائیوان]] کی جانب بڑھ کر اس سے 120 کلو میٹر کی قربت تک پہنچتا ہے۔ یہ جزائر ہی [[ریوکیوئی زبانوں]] کا وطن ہیں جو کہ [[جاپانائی زبانیں|جاپانائی زبانوں (japonic languages)]] کے خاندان سے تعلق رکھنے والا زبانوں کا ایک ذیلی خاندان ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==