"سان کریستوبال دے لگونا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Reverted to revision 1719568 by Naqvibot on 2015-11-30T01:35:21Z
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 76:
==تاریخ==
[[Image:Urville-Laguna.jpg|thumb|right|240px|San Cristóbal de La Laguna in 1880]]
1494 عیسوی میں یہاں پر اگوار کی لڑائی ہوئی تھی۔ الفونسو لوگوں کی جانب سے اس شہر کی بنیاد 1496 اور 1497 کے دوران رکھی گئی۔ اگوار کی لڑائی کے بعد یہ اس ٹاپوؤں کے مجموعے کی راجدھانی بن گئگئی تھی۔ 1701 میں لا لگنا یونی ورسٹی کی بنیاد رکھی گئی تھی۔ مالی وسائل اور آبادی کی کمی کے کے سبب سے 1723 عیسوی میں ''سانتا کروز دے تیلیپھیر '' کو اسکی راجدھانی بنایا گیا۔ یہ تب سے ہی اسکی راجدھانی ہے۔ 2 دسمبر 1999 کو اسے [[عالمی وراثت]] میں شامل کیا گیا تھا۔
<ref>[http://sobrecanarias.com/2010/02/22/semana-santa-lagunera-2010/ Semana Santa en La Laguna 2010]</ref>