"سمندر خان سمندر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Reverted to revision 2156152 by Tahir mq on 2016-07-12T14:31:41Z
(ٹیگ: القاب)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
(ٹیگ: القاب)
سطر 36:
 
== حالات زندگی ==
سمندر خان سمندر [[یکم جنوری]]، [[1901ء]] کو بدرشی، [[نوشہرہ|نوشہرہ کینٹ]] [[برطانوی ہندوستان]] (موجودہ [[پاکستان]]) میں پیدا ہوئے۔ان کی تصانیف میں ''ژور سمندر، دادب منارہ، میرمنے، دبلال ہانگ، کاروان روان دے، لیت ولار ، خوگہ شپیلئی، پختنے، قافیہ، دایلم سوکہ، دقرآن ژڑا '' اور ''بلے ڈیوے '' شامل ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے [[علامہ محمد اقبال|علامہ اقبال]] کی ''مثنوی اسرار خودی اور رموز بے خودی کا بھی منظوم پشتو ترجمہ '' کیا تھا جو اشاعت پذیرپزیر ہوچکا ہے۔<ref name="پاکستان کرونیکل1">ص 662، ''[[پاکستان کرونیکل]]''، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>
 
== تصانیف ==