"عمرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:اسلام
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 11:
مسجد حرام میں داخلہ:
 
مکہ مکرمہ میں اپنےمقام پر اسباب وغیرہ کا بند و بست کرکےسب سےپہلےمسجد حرام میں حاضر ہونا چاہیے۔تلبیہ پڑھتےہوئےنہایت خشوع و خضوع کےساتھ دربار الہی کی عظمت و جلال کا لحاظ کرتےہوئےمسجدحرام میں دعا پڑھ کر داخل ہوں۔ اب نظریں جھکائےھوئےآگےبڑھیے، کیونکہ آپکو کعبۃ اللہ تک جانا ہے، ایک اندازہاندازا کےمطابق تقریبا دو سو قدم چلنےکےبعد آپ برآمدوں سےگزرکر حرم شریف کےصحن میں آجائیں گے۔ اور جب نظر اٹھائیں گےتو آپکی نظر سیدھی کعبۃ اللہ پر پڑےگی، کعبۃ اللہ پر پڑنےوالی یہ آپکی پہلی نظر ہوگی جو دعا کی قبولیت کی گھڑی ہے، لہذا اپنی نظریں وہیں جما دیجیئے ۔اور پھر جی بھر کر بصد آداب و شکر اپنی خوش قسمتی پر نازاں، نہایت عجز و نیاز سےدین و دنیا کی ساری جائز اور نیک خواہشات کی دعا کیجیئے، سب سےاہم دعا یہ کرنی چاہیےکہ اللہ تعالٰی بغیر حساب و کتاب جنت میں داخلہ عنایت فرمائیں۔
 
اپنےمقامی ایرپورٹ سےچونکہ آپ نےعمرہ کا احرام باندھا ہے، اور عمرہ میں کل تین کام کرنےہوتےہیں۔