"ولیم شیکسپیئر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (20), ← (9), ← (4) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 14:
}}
 
'''ولیم شیکسپیئر''' ([[بپتسمہ]] 26 اپریل 1564؛ انتقال 23 اپریل 1616){{Ref_label|ا|ا|none}} ایک [[انگریز]] مصنف اور [[شاعر]] تھا جسے [[انگریزی زبان]] میں دنیا کے عظیم ترین مصنفین اور ڈرامہڈراما نگاروں میں شمار کیا جاتا ہے۔<ref>{{Harvnb|Greenblatt|2005|loc=11}}; {{Harvnb|Bevington|2002|loc=1–3}}; {{Harvnb|Wells|1997|loc=399}}.</ref> شیکسپیئر کو عموماً [[انگلستان]] کا قومی شاعر کہا جاتا ہے۔ <ref>{{Harvnb|Dobson|1992|loc=185–186}}</ref>{{Ref_label|ب|ب|none}} اس کی تصانیف میں تقریباً 38 کھیل،{{Ref_label|ج|ج|none}} 154 گیت دو لمبی [[نظم|نظمیں]] اور بہت سی چھوٹی نظمیں شامل ہیں۔ اس کے کھیل دنیا کی سبھی بڑی زبانوں میں ترجمہ ہوچکے ہیں اور کسی بھی دوسرے مصنف کے کھیلوں کی نسبت زیادہ پیش کیے جاتے ہیں۔<ref>{{Harvnb|Craig|2003|loc=3}}.</ref>
 
== حوالہ جات ==