"ڈیوڈ کیمرون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 7:
سٹَیفورڈ میں، 1997 کو ان کی پہلی پالیمان میں داخل ہونے کی امّید واری میں ان کی شکست ہوئی، مگر 2001 کو وہ وِٹنی نامی آکسفورڈشائر کنسٹِچؤَنسی کے رُکنِ پارلیمان منتخب ہوئے۔ دو سال بعد انہیں حزبِ مخالف کی پارلیمان میں سب سے آگے نشستوں میں جگہ ملی، اور جلدی سے انہوں نے اپنا رُتبہ بڑھایا، اور چُنانچِہ 2005 کے عام انتخابات میں راج نیتی کے رابطہ کار بنے۔ ان کی عوامی صورت ایک جوان اور مُعتدل امید وار کی تھی، جسے نوجوان ووٹر پسند کریں گے، اور 2005 کو کانسرویٹو پارٹی کے راہ نُمائی چناؤ میں وہ جیت گئے۔
 
2010 کے عام انتخابات میں، جو کہ 6 مئی کو واقع ہوئے، کانسرویٹو پارٹی کو 'ہنگ پالیمان' (یعنی وہ پارلیمان جس میں کوئی بھی پارٹی کو نشستوں کی اکثریت نہیں حاصل ہو) میں 307 نشستیں ملیں۔ پانچ دنوں کے شدید مذاکرات کے بعد، کیمرن نے لِبرل ڈَیموکرَیٹ سیاسی جماعت کے ساتھ اتّحادی [[حکومت]] بنائی۔ تینتالیس سالہ کیمرن گزشتہ 198 سال موجودہ ارل آف لِورپُول کے بعد کا سب سے جوان برطانوی وزیرِاعظم بنے۔ کیمرن [[جنگ عظیم دوم|دوسری عالمی جنگ]] کے بعد کی پہلی اتحادی حکومت کی راہ نمائی کر رہے ہیں۔
 
[[زمرہ:مملکت متحدہ کی پریوی کونسل کے ارکان]]