"کرۂ ہوا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م تحسینی تبدیلی, typos fixed: پاۓ ← پائے, ہوۓ ← ہوئے (3) using AWB |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
||
سطر 12:
اردو میں atmo + sphere کے لیے خلا ، فضاء ، اور ہوا جیسے الفاظ عام طور پر دیکھنے میں آتے ہیں ؛ مذکورہ بالا الفاظ کو اگر استعمال کیا جاۓ تو سائنسی مضامین میں عام آدمی کے لیے نا سہی ان افراد کے لیے نہایت پیچیدہ صورتحال پیدا ہو جانے کا احتمال ہے جو خالصتا{{دوزبر}} سائنسی تحقیق کے لیے اصطلاحات کے متلاشی ہیں۔ اب اگر غور کیا جاۓ تو اردو میں اس لفظ atmosphere کے لیے چند الفاظ مہوی ، غلاف ہوا ، غلاف فضاء اور کرۂ ہوا کے سامنے آتے ہیں ان پر فردا فردا تذکرہ ذیل میں دیا جارہا ہے۔
# مہوی یا مھوی اصل میں ہوا سے بنا ہوا لفظ ہے جس کے معنی تمام تر ہوا کے ہوتے ہیں ، جیسے کہ اردو میں لفظ کمل میں میم کی اضافت سے مکمل بنایا جاتا ہے۔ اگر مفہوم کے لحاظ سے دیکھا جاۓ تو چونکہ atmosphere کا مفہوم بھی تمام تر فضاء یا ہوا کا ہوتا ہے اس لیے مہوی ایک نہایت درست مفہومی متبادل ہے لیکن اردو میں خاصہ اجنبی محسوس ہوتا ہے اس لیے اسے اختیار نہیں کیا گیا۔
# دوسرا لفظ غلاف ہوا یا غلاف فضاء جیسے الفاظ ہیں جو
# تیسرا متبادل ، کرۂ ہوا کا رہ جاتا ہے جو
== دباؤ ==
{{اس}} [[کرۂ ہوائی دباؤ]]
کرۂ ہوائی دباؤ (atmospheric pressure) اصل میں وہ [[قوت]] ہوتی ہے جو
کسی بھی کرۂ ہوائی کا دباؤ ، [[ارتفاع|ارتفاع (altitude)]] بڑھنے کے ساتھ ساتھ کم ہوتا ہے کیونکہ ظاہر ہے کہ ارتفاع (یعنی اس سیارے یا ستارے کی سطح سے بلندی) جیسے جیسے بڑھتی جاتی ہے ویسے ویسے اس مقام کے اوپر موجود گیسوں کی کمیت کم ہوتی جاتی ہے۔ وہ بلندی کہ جس پر جاکر کرۂ ہوا ایک [[کسر]] [[e (ریاضیاتی مستقل)|e]] کے برابر کم ہو جاۓ اس کو [[پیمانی بلندی|پیمانی بلندی (scale height)]] کہا جاتا ہے، یہ پیمانی بلندی اصل میں ایک [[غیرمنطقی عدد]] ہوتا ہے جس کی قیمت {{د2}} 2.71828.. {{دخ2}} ہوتی ہے اور اسے H سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ کسی ایسے کرۂ ہوا کے لیے کہ جس کا درجۂ حرارت یکساں ہوتا ہو، پیمانی بلندی اس کے درجۂ حرارت کے [[راست متناسب|راست متناسب (proportional)]] جبکہ خشک ہوا کے اوسط [[سالماتی وزن]] اور اس سیارے کے [[ثقلی اسراع]] کے [[حاصل ضرب]] کے [[بالعکس متناسب|بالعکس متناسب (inversely proportional)]] ہوتی ہے۔ کرۂ ہوا کی مذکورہ بالا پیمائیش وضاحت ایک ایسے معیاری کرۂ ہوا کے لیے ہے کہ جس کا درجۂ حرارت یکساں رہتا ہو، حقیقت میں کرۂ ہوا کے درجۂ حرارت یکساں نہیں ہوتا اور ایسی صورت میں کرۂ ہوائی دباؤ کی پیمائش ديگر عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے خاصی پیجیدہ ہوتی ہے۔
|