"گیارہواں دلائی لاما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:درستگی رجوع مکرر ناوبکس
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
گیارہوں [[دلائی لاما]] کھیلاوپ کھیام کے ایک قصہ قاتصرمیں [[1838ء]]میں پیدا ہوئے۔ [[1841ء]] میں انہیں دلائی لامہ کے طورپرنامزدکیاگیا ان کے بال منڈوائے گئے اور انہیں کھیدروپ گستاؤ کانام دیاگیا [[1842ء]] میں وہ 11سال کی عمرمیں پوٹلہ پیلس لائے گئے اوران کی تاج پوشی کی گئی اوران کی نو عمری میں تاج پوشی متنازعہمتنازع بن گئی کیونکہ ان پر تبت کے عوام کے روحانی اورسیاسی ذمہ داریاں تھیں لیکن اچانک وہ [[پوٹلہ پیلس]] میں [[1856ء]] میں 18 برس کی عمر میں فوت ہوگئے۔