"مجموعہ تعزیرات پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 12:
}}
 
'''مجموعہ تعزیرات پاکستان''' کا بنیادی ماخذ [[تعزیرات ہند]] ہے۔ یہ فوجداری قوانین کا ایک جامع مجموعہ ہے جس کا مقصد [[قانون فوجداری]] کے تمام اہم مسائل کا احاطہ کرنا ہے۔ اس قانون کا مسودہ 1860ء میں تیار کیا گیا تھا جس کے پیچھے [[برطانوی بھارت]] کے پہلے قانونی کمیشن کی سفارشات کارفرما تھیں۔ یہ کمیشن 1834ء میں چارٹر ایکٹ 1833ء کے تحت [[تھامس بابنگٹن میکالے]] کی صدارت میں قائم ہوا تھا۔<ref name="judicial book">{{cite book|title=Universal's Guide to Judicial Service Examination|publisher=Universal Law Publishing|isbn=9350350297|page=2|url=http://books.google.co.in/books?id=D0xQqCxpXhQC&printsec=frontcover&source=gbs_ge_summary_r&cad=0#v=onepage&q&f=false}}</ref><ref>{{cite book|last1=Lal Kalla|first1=Krishan|title=The Literary Heritage of Kashmir|publisher=Mittal Publications|location=Jammu and Kashmir|page=75|url=http://books.google.co.in/books?id=mzozRa9wJ9kC&pg=PA75&lpg=PA75&dq=ranbir+penal+code+maharaja+ranbir+singh&source=bl&ots=6yB1cN0cL0&sig=dOkzZdp6_SNGp5_EX0e220oIGIA&hl=en&sa=X&ei=qgocVMnYOYLhuQSikILABQ&ved=0CDsQ6AEwBQ#v=onepage&q=ranbir%20penal%20code%20maharaja%20ranbir%20singh&f=false|accessdate=19 ستمبر 2014}}</ref><ref name="Law Comm">{{cite web|title=Law Commission of India - Early Beg۔innings|url=http://www.lawcommissionofindia.nic.in/main.htm|publisher=[[Law Commission of India]]|accessdate=19 ستمبر 2014}}</ref> یہ فوجداری قانون [[برطانوی بھارت]] میں 1862ء نافذ کیا گیا۔ تاہم یہ قوانین [[نوابی ریاستیں|نوابی ریاستوں]] میں نافذ نہیں کیے گئھ، اس کے بجائے ان کے پاس 1940ء کی دہائی تک ان کی اپنی عدالتیں اور قانونی نظام تھے۔ تعزیرات ہند ہی پر مبنی [[جموں و کشمیر]] میں ایک علیحدہعلاحدہ ضابطہ فوجداری نافذ کیا گیا جسے [[رنبیر ضابطہ تعزیرات]] کہا جاتا ہے۔
 
انگریزوں کی واپسی کے بعد، تعزیرات ہند [[پاکستان]] کو ورثے میں ملا۔ بعد ازاں ان تعزیرات میں [[اسلامی قوانین فوجداری]] کی متعدد دفعات بھی شامل کی گئیں۔