"نیکسلائٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:بھارت میں باغی گروہ |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
||
سطر 8:
}}
بھارت کے وسطی اور مشرقی علاقوں کے دیہی علاقوں میں پوری قوت اور شدت سے اپنی جارحانہ سرگرمیوں میں مصروف نیکسلائٹ موومنٹ کے جنگ جو خود کو پسے ہوئے طبقے کا نجات دہندہ قرار دیتے ہیں۔ انہیں اپنی جدوجہد کے ابتدائی سفر کے لیے منتخب کیے گئے مغربی بنگال کے علاقے ’’نکسل ہاڑی ‘‘ کی مناسبت سے ’’نیکسل‘‘ یا ’’نیکسلائٹ‘‘ کہا جاتا ہے ۔ واضح رہے کہ پچیس مئی 1967 کو شروع ہونے والی اس باغیانہ تحریک کے اولین راہنما 1918 میں مغربی بنگال میں جنم لینے والے ’’چارو ماجو مدادر‘‘ اور ’’کانو سینیال‘‘ تھے ، چین کے عظیم لیڈر ماؤزے تنگ کے نظریے اور فلسفے سے انتہائی متاثر تھے ۔ ’’چارو ماجومدار ‘‘ نے اپنی تحریک کی نظریاتی پہچان کے لیے ’’آٹھ تاریخی دستاویزات‘‘ تحریر کی تھیں۔ جو آج بھی نیکسلائٹ تحریک کے نظریاتی فلسفے اور منشور کی بنیاد ہیں۔ 1967 میں آل انڈیا کو آرڈیننس کمیٹی فار کمیونسٹ ریولوشن کا قیام عمل میں لایا گیا۔ تاکہ مختلف کمیونسٹ گروہوں کو ایک پلیٹ فارم پر یک جا کیا جائے اور بالآخر 1969 میں کیمونسٹ پارٹی آف انڈیا سی ۔ پی ۔ ای (ایم ایل) کی شکل میں ایک متحد جماعت منظر عام پر آئی۔بنیادی طور پر تمام نیکسلائٹ گروپوں کا خمیر اسی پارٹی سے اٹھا ہے ۔ لیکن بعد میں اختلافات کے باعث کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (ماوسٹ)
== بیرونی روابط ==
|