"مختصر القدوری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB (ٹیگ: القاب) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
مختصر قدوری: ازابوالحسین امام احمد بن محمدبغدادی قدوری متوفی
==مختصر القدوری کا درجہ==
یہ تقریبا ایک ہزار سال قدیم ترین متن ہے جس میں 61 کتب 62 ابواب ہیں اور بیسیوں کتابوں سے تقریبا 12 ہزار مسائل کا انتخاب ہے اور عہد تصنیف سے لیکر آج تک پڑ ھا جا رہا ہے کہ [[طاش کبری زادہ]] نے لکھا ہے کہ علماء نے اس کتاب سے برکت حاصل کی ہے ، مصائب اور طاعون میں اس کو آزمایا ہے۔یہ [[درس نظامی]] کے نصاب کا حصہ ہے
|