"راس ہورن" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link FA}}, it is now given by wikidata |
|||
سطر 2:
''راس ہورن'' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Cape Horn، [[ولندیزی]]: Kaap Hoorn، [[ہسپانوی]]: Cabo de Hornos) جنوبی [[چلی]] کے مجموعہ الجزائر [[ٹیرا ڈیل فیوگو]] کا آخری سرا ہے جو [[نیدرلینڈز|نیدر لینڈز]] کے شہر [[ہورن]] سے موسوم ہے۔
یہ براعظم [[جنوبی
راس ہورن جنوبی امریکہ سے منسلک سب سے جنوبی علاقہ ہے جو [[ہرمائٹ جزائر]] کے جزیرہ [[ہورنوس]] (ہسپانوی: Isla Hornos) پر واقع ہے اور ٹیرا ڈیل فیوگو کے مجموعہ الجزائر کا آخری کونا ہے۔ یہ [[آبنائے ڈریک]] کا شمالی حصہ ہے جو [[جنوبی
راس پر چلی کی بحریہ کی ایک چھاؤنی بھی قائم ہے جس میں رہائشی و دفتری عمارات کے علاوہ [[گرجا]] اور [[روشن مینار]] بھی شامل ہیں۔
اس علاقے کا موسم سرد ہے۔ راس ہورن یا ملحقہ جزائر پر کوئی موسمیاتی مرکز قائم نہیں تاہم 1882-1883ء میں کیے گئے ایک تجزیے کے مطابق سالانہ 1357 ملی میٹر (53.42 انچ) بارش ہوتی ہے جبکہ سال کا اوسط درجہ حرارت 5.2 ڈگری سینٹی گریڈ (41.4 ڈگری فارن ہائٹ) رہتا ہے۔ ہوا کی رفتار اوسطا{{دوزبر}} 30 [[الف پیما|کلو میٹر]] فی گھنٹہ (19 [[میل]] فی گھنٹہ) ہے۔ 100 کلومیٹر فی گھنٹہ (62 میل فی گھنٹہ) کی رفتار سے آنے والے طوفان معمول کا حصہ ہیں۔ .<ref>[http://www.americanarachnology.org/JoA_free/JoA_v13_n3/JoA_v13_p311.pdf ''Opiliones from the Cape Horn Archipelago''], James C. Cokendolpher and Dolly Lanfranco L.; from Texas Tech University, 1985. Retrieved [[5 فروری]], [[2006ء|2006]].</ref>
راس کا سب سے قریبی قصبہ [[پورٹو ٹورو]] ہے جو [[پورٹو ولیمز]] سے چند میل جنوب میں واقع ہے۔ یہ دنیا کا سب سے جنوب میں واقع رہائشی علاقہ ہے۔
ہورن اصل میں [[جنوری]] [[1616ء]] میں علاقے کی بحری مہم میں شریک ایک بحری جہاز تھا جو [[پیٹاگونیا]] کے قریب تباہ ہو گیا اور جب اس مہم میں شریک دوسرا جہاز اینڈریچ راس ہورن کے مقام پر پہنچا تو اس نے اس راس کو "ہورن" سے موسوم کر دیا۔
پاناما نہر کی تعمیر کے باعث بحری سفر کے لیے خطرناک یہ علاقہ ویران ہو گیا اور تجارتی سامان سے لدا آخری بحری جہاز یہاں سے [[1949ء]] میں گذرا جس کا نام پامیر تھا۔ یہ بحری جہاز [[آسٹریلیا]] سے [[فن لینڈ]] جا رہا تھا۔
== حوالہ جات ==
|