"نینسی والکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Reverted to revision 2171002 by Obaid-bot on 2016-07-24T14:23:42Z
م روڈ آئلینڈ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 1:
[[تصویر:Nancy_Walker_in_Best_Foot_Forward_trailer.jpg|thumb|نینسی والکر فلم [[بیسٹ فٹ فارورڈ]] کے ایک منظر میں]]
'''نینسی والکر''' امریکی اداکارہ [[10 مئی]] [[1922ء]] کو [[ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا|امریکہ]] کے شہر [[فلیڈلفیا]] [[پنسلوانیا]] میں پیدا ہوئیں۔ وہ [[بعید نُما|ٹیلی وژن]] اور فلم کی ہدایتکار بھی رہی ہیں۔ وہ اور اُن کے والد بہت چھوٹے قد کے تھے۔ اُن کا قد صرف 4 فیٹ اور 11 انچ تھا۔ اس کی وجہ سے اُن کو شروع میں اداکاری کے مواقع ملنے میں کافی دشواری ہوئی۔ اُنہوں نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز [[1943ء]] میں بنے والی فلم [[بیسٹ فٹ فارورڈ]] سے کیا۔ اسی سال اُنہوں نے [[گرل کریزی]] نامی فلم میں بھی کام کیا۔ اُن کا آخری قابل ذکر فلمی کام [[1976ء]] کی فلم [[مرڈر بائے ڈیتھ]] تھا۔
 
==انتقال==
[[25 مارچ]] [[1992ء]] کو اُن کا [[اسٹوڈیوسٹی]] [[کیلی فورنیا|کیلیفورنیا]] میں پھیپھڑوں کے سرطان کی وجہ سے انتقال ہو گیا۔
 
 
[[زمرہ:کیلیفورنیا میں سرطان اموات]]
سطر 12 ⟵ 11:
[[زمرہ:امریکی اسٹیج اداکارائیں]]
[[زمرہ:امریکی فلمی اداکارائیں]]
 
[[زمرہ:1922ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1992ء کی وفیات]]