"بریانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{Infobox prepared food
| name = بریانی<br />Biryani
| image = [[File:Hyderabadi Chicken Biryani.jpg|250px]]
| caption = حیدرآبادی چکن بریانی
سطر 6:
| region = [[بحرین]]، [[بنگلہ دیش]]، [[برونائی دار السلام]]، [[میانمار]]، [[بھارت]]، [[انڈونیشیا]]، [[ایران]]، [[عراق]]، [[کردستان]]، [[کویت]]، [[ملائیشیا]]، [[پاکستان]]، [[سنگاپور]] ور [[سری لنکا]]
| country = [[برصغیر]]
| course = Mainاصل dishدور
| served =
| main_ingredient = [[چاول]]، [[مصالحہ|مصالحے]]، اصل ([[سبزی]]، بنیادی طور پر [[آلو]]، [[گوشت]] یا [[انڈا (خوراک)]])، [[دہی]]، دیگر اختیاری اجزاء (مثلا [[خشک میوہ جات]])
| variations = کئیمتعدد
<!--
| calories = Varies according to varieties
سطر 16:
}}
 
'''بریانی''' چاول سے بنائے جانے والے ایک کھانے کا نام ہے جس میں چاول (عموماً باسمتی) کے ساتھ مختلف مصالحہ جات،مسالے، گوشت، مچھلی یا / اور سبزیاں ڈالی جاتی ہیں۔ لفظ ’بریانی‘ [[فارسی]] لفظ ’بریان‘ سے مشتق ہے جس کے معنی ’ تلا ہوا‘ یا ’ بھنا ہوا‘ کے ہیں۔
 
بریانی اصل میں [[ایران]] کا ایک کھانا ہے جو تاجروں اور سیاحوں کے ذریعے برِصغیر میں آیا۔ بریانی جنوبی ایشیاءایشیا کے علاوہ [[عرب]] ممالک اور مغربی ممالک کے جنوبی ایشیائی تارکین وطن میں مقبول ہے۔ اس کھانے کی کئی مقامی اقسام موجود ہیں، جن میں علاقے کی غذائی پیداوار یا ضرورت کے اعتبار سے تنوع پایا جاتا ہے۔ بریانی پاکستان میں نہایت مقبول ہے اور صرف پاکستان میں ہی اس کی کئی علاقائی تراکیب ہیں۔
 
== اجزاء ==