"بریانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 29:
[[صفوی سلطنت|صفوی]] دور میں ایران میں ’بریان پلاؤ ‘ بنایا جاتا تھا۔ گوشت کو ساری رات مختلف مصالحے اور دہی لگا کر چھوڑ دیا تھا اور پھر اسے تندور میں پکا لیا جاتا تھا۔ اس گوشت کو دم پخت چاولوں کے ساتھ پیش کیا جاتا تھا۔
ایران میں اب بھی بریانی کو بریانی کے علاوہ ’دم پخت‘ بھی کہا جاتا ہے۔ اور یہی نام کچھ جنوبی ایشیائی ممالک (مثلاً [[میانمار]]) میں رد و بدل کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے۔
ایران کے شہر اصفہان میں ایک خاص کھانے کو بھی بریانی کہا جاتا ہے۔ جو بھیڑ کے گوشت سے بنائی جاتی ہے اور اسے ’نانِ[[نان تافتان‘تافتان]] کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==