"دیوتا (ناول)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''[[دیوتا (افسانہ)|دیوتا]]''' [[محی الدین نواب]] کا تحریر شدہ اردو افسانہناول ہے جو اردو ماہنامہ [[سسپنس ڈائجسٹ]] میں 1977ء سے 2010ء تک بلا ناغہ شائع ہوتا رہا اور اردو ادب میں جاری رہنے والا سب سے طویل ترین اور مقبول ترین افسانہناول بن گیا۔ اس کے کل 56 حصہ ہیں۔ یہ ناول [[فرہاد علی تیمور]] کی سوانح عمری ہے، فرہاد علی تیمور کے والدین بچپن میں مر جاتے ہیں اور جائداد پر اس کے رشتہ دار قابض ہو جاتے ہیں۔ چنانچہ فرہاد علی تیمور اپنے جائداد لینے کے لیے ٹیلی پتھی سکھتا ہے۔
 
== فنی جائزہ ==