"موہڑہ شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: clean up, replaced: ← using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{ناحوالہ}}
[[Image:mono.gif|left|thumb|100px|نسبت رسولی]]
موہڑہ پنجابی کی پوٹھوہاری بولی میں ایک چھوٹی سی آبادی کے گاؤں کو کہتے ہیں۔ دربار عالیہ موہڑہ شریف ضلع [[راولپنڈی]] میں کوہ [[مری]] کے قریب واقع ہے اور [[نقشبندیہ مجددیہ قاسمیہ نظیریہ]] [[سلسلئہ طریقت]] کا مرکز ہے جسے [[سلسلئہ نسبت رسولی]] کے نام سے جانا جاتا ہے۔ سنہ [[1878ء]] عیسوی میں [[غوث الامت]] [[خواجہ پیر محمد قاسم]] اپنے مرشد [[خواجہ نظام الدین کیانی]] کے حکم سے یہاں آکر آباد ہوئے اور طالبان حق کی راہ سلوک پر رہبری و راہنمائی کا آغاز کیا۔ سنہ [[1912ء]] عیسوی میں [[غوث الامت]] نے اپنے فرزند اکبر [[غوث المعظم]] پیر نظیر احمد صاحب کو اپنا [[ولی عہد]] و جانشین مقرر فرمایا۔