"سماجی تحفظ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 9:
 
==انسانی حقوق کی عالمی قرارداد==
[[دوسری جنگ عظیم]] کے بعد [[ادارہ [[اقوام متحدہ]] کی جنرل اسمبلی نے [[1948ء]] میں [[انسانی حقوق کی عالمی قرارداد]] منظور کی۔ اس کی دفعہ 22 کی رو سے سماج کا ہر رکن سماجی تحفظ کا حقدار ہوتا ہے جس میں حسب ذیل معاملات آتے ہیں:
* بیماری
* زچگی
سطر 16:
* موت
* ملازمت سے جڑی چوٹیں
 
سماجی تحفظ کے اقل ترین معیارات کی فراہمی کی کنونشن نمبر 12 میں جو فوائد پہنچانے کی بات کہی گئی ہے، وہ اس طرح ہیں:
* طبی دیکھ ریکھ
* بیماری سے متعلق سہولت
* بے روزگاری چوٹ کی سہولت
* خاندان کی سہولت
* زچگی کی سہولت
* اپاہج پن کی سہولت
* پسماندگان کی سہولت