"سٹارفش پرائم" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
|||
سطر 13:
[[File:Starfish Prime aurora from Honolulu 1.jpg|left|thumb|300px|دھماکے کی چمک [[ہونولولو، ہوائی]] میں 1445 کلومیٹر دور گہرے بادلوں میں بھی دیکھی گئی۔]]
سٹارفش پرائم انتہائی بلندی پر کیا جانے والا ایٹمی تجربہ تھا۔ یہ تجربہ امریکی حکومت نے 19جولائی 1962 کو کیا۔تجربے میں ایک تھور راکٹ ڈبلیو 49 تھرمو نیوکلئیر وارہیڈ لے کر لے بحر الکاہل کے جزیرے جانسٹن آئی لینڈ سے ہونالولو کے وقت کے مطابق رات 11 بجے روانہ ہوا۔سٹار فش پرائم کا تجربہ بڑی کامیابی سے کیا گیا۔ یہ تجربہ زمین سے 400 کلو میٹر کی بلندی پر کیا گیا۔ تاہم اس تجربے یا ایٹمی دھماکے سے پیدا ہونے والا الیکٹرومیگنٹ ارتعاش توقع سے انتہائی زیادہ تھا۔ یہ ارتعاش اتنا زیادہ تھا کہ زمین پر بہت سے آلات کام کرنا چھوڑ گئے۔1445 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہوائی میں بجلی کا نظام بھی متاثر ہوا۔ارتعاش سے 300 سٹریٹ لائٹس ٹوٹ گئیں۔چوری سے بچاؤ کے بہت سے الارم بج گئے اور ایک ٹیلی فون کمپنی کا نظام بھی بری طرح متاثر ہوا، مائیکرو ویو لنک کے متاثر ہونے سے ہوائی جزیرے کا بذریعہ فون دوسرے علاقوں سے رابطہ کٹ گیا۔اس دھماکے سے پیدا ہونے والا روشنی کا
==مزید دیکھیں==
{{زمرہ کومنز|Starfish Prime}}
|