"رینالہ خورد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:پنجاب، پاکستان
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Renala Khurd.jpg|thumb|رینالہ خورد]]
 
'''رینالہ خورد''' [[ضلع اوکاڑہ]] کی ایک تحصیل ہے۔ یہ ایک خوبصورت شہر ہے، جہاں ریلوے لائن کے ساتھ ساتھ طویل مچلز کے باغات ہیں۔<br />
رینالہ خورد صوبہ پنجاب کے شمال مشرق میں ضلع اوکاڑہ کا ایک ترقی کرتاہوا شہر ہے ۔رینالہ خورد ضلع اوکاڑہ کی انتظامی لحاظ سے تحصیل ہے ۔سطح مندر سے اس کی بلندی اندازاََ57فٹ یا 170میڑ ہے یہ لا ہور سے 117کلومیڑ سے10 کلومیڑ جنوب مغرب لا ہورکی طرف نیشنل ہا ئی وے GT Roadپر واقع ہے جہا ں سے لا ہور، کراچی ریلوے لائن بھی گزرتی ہے۔یہ شہر ایک مشہور پھلوں کے باغات جو لو ئرباری دوآب نہر اور ملتان روڑ کے چاول کی پیداوار کی وجہ سے بھی مشہور ہے یہ فصلیں لوئر باری دوآب نہر اور دیگر چھوٹی نہروں کے وافر پانی کی وجہ سے اگائی جاسکتی ہیں۔
 
رینالہ خوردمیںRenala Hydro Power Stationکی بھی سیر کی جا سکتی ہے جوکہ نہر لوئر باری دوآب پر واقع ہے ۔اس کی گنجائش ایک میگا واٹ ہے ۔[[سرگنگا رام]] (1861.1927)جوکہ ایک سول انجینئر اور Philanthropistتھے رینالہ ہائیڈرل پاور اسٹیشن 1925ء میں قائم کیا ۔ 1873ء میں P.W.Dپنجا ب میں تھوڑے عرۃ کام کرنے کے بعد اپنے آپ کو عمل فارمنگ کیلئے وقف کر دیا ۔انہوں نے گونمنٹ سے پچاس ہزارایکٹر کی ضلع منٹگمری میں بنجرزمین لی اور تین سال کے اندر اس بنجر زمین کو سرسبز کھیتوں میں تبدیل کر دیا۔ جسکوپانی HydroelectricPlant کے ذریعے سے دیا جا تاتھا اور ہزاروں میں آبپاشی کے نالے اپنے خرچ پر تعمیر کروائے ۔یہ اپنی طرز کاسب سے بڑا منصوبہ تھا۔ سرگنگا رام نے کروڑوں روپے کمائے جس میں سے اکثر خیرات میں دے دیا ۔Sir Malcolm Hailey کے الفاظ میں جواس وقت پنجا ب کے گورنر تھے یہ کہا ’’وہ ایک ہیرو کی طرح کی فتح یا ب ہوئے اورصوفیا ء کی طرح خرچ کیا‘‘۔
رینالہ خورد کیایک یہ بات بھی ہے کہ اس کی زمین میں میٹھے پانی کی قلت ہے ۔اس علا قے کے لوگ نہری پانی پر انحصار کر تے تھے جوکہ اس وقت آبپاشی کا ایک اہم ذریعہ تھا۔ ٹیوب ویل وغیرہ نمکین پانی دیا کرتے تھے جوصرف زرخیز زمین کو آباد کرتاتھا۔
== تہذیب ==
یہ علا قہ اپنی تہذیب اور تمدن کی عکا سی کر تاہے ۔ساون میں میلے ان اطوار میں سب سے نما یا ں چیز ہیں جس میں مختلف اقسام کی کھیلیں ڈھول کی تھا پ پر پیش کی جا تی ہے اورمٹھا ئیوں اور کھلونوں کی دکا نیں سجا ئی جا تی ہیں ۔ادھر کی آبادی پیشہ کے لحاظ زراعت پر انحصار کر تی ہے، اگرچہ لو گوں کی کا فی تعداد فکٹریوں اوردفتروں میں بھی کا م کرتی ہے اور دودھ کی مصنوعات اور پھلوں کی مصنوعا ت ا س علاقہ کی خاص علا مت ہے ۔<ref>http://okarahistory.blogspot.com/2011_09_01_archive.html</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{اوکاڑہ}}