"یوکابد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + 8 زمرہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کی والدہ ماجدہ کا نام [[یوخابذ]] آتا ہے اردو والےمیں اس کو [[یوکابد]] لکھتے ہیں<ref>تفسیر ذخیرۃ الجنان:سرفراز خان صفدر</ref><br />
حضرت موسیٰ کی ماں کا نام یوخابذ تھا۔ <ref>الکامل: دارالکتاب العربی بیروت </ref> امام عبدالرحمان بن علی الجوزی نے لکھا ہے کہ ان ماں کا نام یوخابذ تھا۔ <ref>المنتظم‘ مطبوعہ دارالفکر بیروت </ref>
علامہ سید محمود آلوسی لکھتے ہیں <br />
ایک قول ہے کہ ان کا نام محیانۃ بنت یصھر بن لاوی ہے ‘ ایک قول ہے ان کا نام یوخابذ ہے ایک قول یارخا ہے ایک قول یارخت ہے ‘ اور ان کے علاوہ بھی اقوال ہیں۔ <ref>روح المعانی جز ٠2 ص 86‘ مطبوعہ دارالفکر بیروت </ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{اسلام میں مکرم خواتین}}
[[زمرہ:ہارون]]
[[زمرہ:قدیم مصری یہودی]]