"شاہ عبد القادر بدایونی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 9:
آپ کی پیدائش [[17 رجب|17 رجب المرجب]] [[1253ھ]]، مطابق [[اکتوبر]] [[1837ء]] کو ہوئی۔
 
== القاباتالقاب ==
مظہرِ حق،تاج الفحول،محب الرسول،شیخ الاسلام فی الہند اور امام الانام
 
== تعلیم ==
آپ کی رسم تسمیہ خوانی آپ کے جد محترم نے فرمائی۔ بعد ازان تعلیم کا سلسلہ شروع ہوا مولانا نور احمد صاحب نے کمالات علمیہ میں آپ کو معراج کمال تک پہنچایا ۔ اس کے بعد آپ نے مولانا فضل حق خیر آبادی سے شرف تلمذ حاصل کیا۔ فضل حق کے شاگردوں میں چار شاگرد عناصر اربعہ مانے جاتے تھے مگر تاج الفحول کا نام ان میں بھی سر فہرست تھا کیوں کہ تین شاگرد تو کسی خاص فن میں وحید عصر تھے مگر تاج الفحول کا تبحر جملہ علوم و فنون میں تھا۔ بعد فراغ علوم عقلیہ و نقلیہ سندِ اجازت حدیث اپنے والدسے لی، اورمکۃ المکرمہ میں شیخ جمال عمرمکی سےسندِحدیث حاصل کی۔