"عبد الخالق (کھلاڑی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ویکائی
سطر 157:
| children = 3 Daughters; 4 Son;
}}
'''صوبیدار عبدالخالق پرندہ ایشیا''' [[28 نومبر]] [[1933ء]] کو [[ضلع چکوال]] کے ایک چھوٹے سے گاؤں [[جند، چکوال|جند اعوان]] میں پیدا ہوا۔
 
== پرندہ ایشیاء ==
وہ [[پرندہ ایشیاء]] (Flying bird of Asia) اور ایشیاء کے تیز ترین آدمی کے طور پر جا نا جاتا ہے۔ وہ پاکستان آرمی کا ریٹائر کھلاڑی تھا جو بھاگنے کے 100 میٹر، 200 میٹر اور 4 بائی 100 میڑ کے مقابلوں میں حصہ لیتے رہے۔ انہوں نے 1954 اور 1958 کی ایشائی مقابلوں میں حصہ لیا۔ انہوں نے 1956 کے میلبورن اولمپکس اور 1960 کے روم اولمپکس میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی۔<ref name="sr">{{cite web|title=Abdul Khaliq|publisher=Sports Reference LLC|url=http://www.sports-reference.com/olympics/athletes/kh/abdul-khaliq-1.html|accessdate=2010-11-10}}</ref>
قد-5فٹ 7 انچ(171 سینٹی میٹر)وزن- 152 پاؤنڈ (69 کلو گرام)<br />
ابتدئی زندگی میں چکوال ثقافت کے ایک کھیل کبڈی میں بہت نامور کھلاڑی تھے اس وقت پاک آرمی اسپورٹس بورڈکے سربراہ بریگیڈئر سی ایچ ایم روڈھم کی نگاہ پڑی تو انہیںاسپورٹس میں بھرتی کر لیا جہاں پر اعلیٰ تربیت اور کوچنگ نے انہیں بین الاقوامی معیار کا بنا دیا ۔
 
=بین الاقوامی کردار =
سطر 168 ⟵ 170:
100 میٹر کانسی کا تمغا
4*100 میٹر چاندی کا تمغا
 
== اعزازات ==
عبد الخالق نے قومی کھیلوں میں 100 گولڈ میڈلز بین الاقوامی کھیلوں میں 26 گولڈ میڈل اور 23 سلور میڈل حاصل کئے 1958ء میں صدر پاکستان کی طرف سے تمغا حسن کرکاردگی عطا کیا ۔
 
== وفات ==
[[1988ء]] میں وفات پا گئے انہیں جند اعوان چکوال میں دفن کیا گیا۔
 
== حوالہ جات ==
<references/>
{{ حوالہ جات }}
 
{{تمغا حسن کارکردگی برائے کھیل}}