"یعقوب چرخی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ملف Yaqoob_Charkhi.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Hedwig in Washington نے حذف کردیا ہے
سطر 20:
محمد یوسف چرخی آپ کے صاحبزادے اور جانشین ہیں ان کا مزار [[دوشنبہ]] سے 40 کلو میٹر دور چرتک کے مقام پر ہےان کے مزار پر [[امیر تیمور]] کےمقبرہ کی طرح مقبرہ ہے اور چند حجرے بھی ہیں۔<ref name="جہان امام ربانی"/>
=== وصال ===
5 [[صفر المظفر]]بروز ہفتہ [[851ھ|851 ہجری]] بمطابق [[22اپریل]] [[1447ء|1447 عیسوی]] میں آپ کی وفات ہوئی۔<ref name="جہان امام ربانی"/> تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ کےگاؤں ہلفتو (گلستان)میں ہے جو حصار کے قریب ہے۔اور ایک روایت کے مطابق دوشنبہ سے 5 کلومیٹرچغانیاں میں واقع ہےجہاں پہلے حصار شادمان واقع تھا ابھی بھی اس کے کچھ آثار باقی ہیں<ref name="جہان امام ربانی"/> گلستان نامی گاؤں میں آپ کا مرقد مبارک مرکز فیوض و ہدایت ہے۔<ref>http://www.islahulmuslimeen.org/urdu/books/jalwagah/h19.htm</ref>
 
=== حوالہ جات ===
{{سلسلہ نقشبندیہ سیفیہ|}}