"کتاب سموئیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 17:

== کتاب [[سموئیل]]۔2 ==
اس کتاب میں حضرت [[داؤد علیہ السلام(بادشاہ)|داؤد]] کے ایک مثالی بادشاہ کی حیثیت سے حکومت کرنے کی تاریخ بیان کی گئی ہے۔ ساؤل بادشاہ کی وفات کے بعد حضرت [[داؤد علیہ السلام(بادشاہ)|داؤد]] کا عہد سلطنت شروع ہوتا ہے۔ آپ بعد میں یہوداہ اور اسرائیل دونوں حکومتوں کوا پنے تسلط میں لے آتے ہیں اور یوں سارے بنی اسرائیل آپ کو بادشاہ تسلیم کر لیتے ہیں۔ آپ کے عہد میں یروشلم فتح کیا جاتا ہے جو آپ کا پایہ تخت قرار دیا جاتا ہے۔ آپ عہد کے صندوق کو یروشلم لے آتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ ہیکل کی تعمیر ہو لیکن آپ کو خداتعالیٰ کی طرف سے یہ کام کرنے سے روکا جاتا ہے۔
آپ کی فتوحات کا ذکر بھی اس کتاب میں آیا ہے۔

اسی کتاب میں آپ کے اُس گناہ کا ذکر کیا گیا ہے جس کا تعلق اوریاہ کی بیوی بت سبع سے ہے۔ ناتن نبی آپ کو آپ کے اس گناہ کی یاد دلاتے ہیں اور مجرم گردانتے ہیں۔ قرآن کریم میں ناتن نبی کی جگہ دو اشخاص جو اصل میں فرشتے تھے کا ذکر آیا ہے کہ وہ آپ کو گناہ یاد کراتے ہیں۔ آپ کو اس گناہ کی وجہ سے کئی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے یہاں تک کہ آپ کا بیٹا ابی سلوم آپ کے خلاف بغاوت پر آمادہ ہو جاتا ہے اور تحکت حکومت پر قبضہ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ حضرت[[داؤد (بادشاہ)|داؤد علیہ السلام]] سے اور بھی کئی خطائیں سر زد ہوتی ہیں لیکن آپ کے توبہ کرنے کی وجہ سے خدا تعالیٰ آپ کو معاف کر دیتا ہے۔

حضرت[[داؤد (بادشاہ)|داؤد]] کے مزامیر میں آپ کے بعض ایسے ہی نا مساعد تجربات کا عکس نظر آتا ہے۔ آپ کے مزامیر یہودی اور مسیحی عبادتوں کے وقت پڑھے اور گائے جاتے ہیں۔

اس کتاب کو حضرت[[داؤد (بادشاہ)|داؤد]] کی سوانح حیات کہنا بھی درست ہو گا۔ حضرت [[سموئیل]] نے ہی آپ کی تربیت کی تھی اور آپ کو اس قابل بنا دیا تھا کہ آپ بطور بادشاہ بنی اسرائیل کی نہت ہی اچھی طرح قیادت کر سکیں۔

اس کتاب کو درج ذیل حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔

سطر 33:
#آپ کے مصائب (باب 13 تا باب 18 آیت 33)
#آپ کا دوبارہ حکومت کی باگ ڈور سنبھالنا ( باب 19 تا باب 20 آیت 26)
# آپ کے آخری سال (باب 21 تا باب 24 آیت 25)