"محمد صدیق قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + 5 زمرہ
سطر 3:
محمد صدیق قادری کا خاندان عرب سے کیچ مکران کے راستے سندھ میں داخل ہوا اور بھرچونڈی شریف سے شمال کی جانب دو تین میل کے فاصلے پر اس زمانے کی شاہی سڑک کے کنارے آباد ہو گیا جس کے نشانات ابھی بھی موجود ہیں۔ ان کے خاندان کے بڑوں نے سمہ قوم میں شادی کی جس کی وجہ سے ان کا تعلق سمہ قوم سے بھی قائم ہو گیا جبکہ والد کی طرف سے ان کا خاندان قریش سے ہے<ref>عباد الرحمن، سید مغفور القادری، صفحہ 54 حافظ الملت اکیڈمی بھرچونڈی شریف سندھ</ref>
== ولادت ==
محمد صدیق قادری10 جمادی الثانی [[1308ھ1234ھ]] 20 جنوری [[18911819ء]] ء]] میں پیدا ہوئے۔ ایک روایت جو شیخ ثالث عبدا لرحمان کی ہے 1234ھ ہے ان کے والد کا نام میاں ملوک تھا جو زمیندار تھے۔
 
== تعلیم و تربیت ==