"یوکابد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
حضرت [[موسیٰ (علیہمذہبی السلامشخصیت)|موسیٰ]] کی والدہ ماجدہ کا نام [[یوخابذ]] آتا ہے اردو میں اس کو [[یوکابد]] لکھتے ہیں<ref>تفسیر ذخیرۃ الجنان:سرفراز خان صفدر</ref><br />
حضرت موسیٰ کی ماں کا نام یوخابذ تھا۔ <ref>الکامل: دارالکتاب العربی بیروت </ref> امام عبدالرحمان بن علی الجوزی نے لکھا ہے کہ ان ماں کا نام یوخابذ تھا۔ <ref>المنتظم‘ مطبوعہ دارالفکر بیروت </ref>
علامہ سید محمود آلوسی لکھتے ہیں <br />
ایک قول ہے کہ ان کا نام محیانۃ بنت یصھر بن لاوی ہے ‘ ایک قول ہے ان کا نام یوخابذ ہے ایک قول یارخا ہے ایک قول یارخت ہے ‘ اور ان کے علاوہ بھی اقوال ہیں۔ <ref>روح المعانی جز ٠2 ص 86‘ مطبوعہ دارالفکر بیروت </ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}