"یوشع بن نون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 28:
}}
{{قضاۃ}}
'''یوشع بن نون''' ({{IPAc-en|ˈ|dʒ|ɒ|ʃ|uː|ə}}) یا '''جاہیشوا''' ({{lang-he-n|יְהוֹשֻׁעַ}} ''یاہوشوآ'' یا {{lang-he-n|יֵשׁוּעַ}} ''یشوعوا''; {{lang-arc|ܝܫܘܥ}} ''ایشا''; {{lang-el|Ἰησοῦς}}، {{lang-ar|يوشع بن نون}}، {{lang-la|یوسوے}}، ''یوشع ابن نون''، {{lang-tr|یوشع}})، ایک [[تورات]] میں مذکور شخصیت ہے، جسے بطور جاسوس پیش کیا گیا ہے (گنتی 13–14) اور کئی مقامات پر موسی کے مددگار کے طور پر ۔<ref>Michael D. Coogan, "A Brief Introduction to the Old Testament" page 166-167, Oxford University Press, 2009</ref> یوشع، اسلام کے مطابق، حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بھانجے اورجانشین تھے <ref>تفسیر الطبری{{مکمل حوالہ درکار}}</ref> اور ایک جنگجو سورما تھے، نڈر مگر دل میں خوف خدا رکھتے تھے۔ کنعان کے حالات دیکھنے کے لیے جانے والوں میں حضرت یشوع بھی شامل تھے مگر واپس آ کر جہاد کرنے سے ڈرے نہیں۔ آپ کو حضرت موسیٰ نے اپنا جانشین مقرر کیا تھا۔ اس جانشین مقرر کرنے کا ذکر [[کتاب استثنا]] کے کے باب 31 میں ہے۔اُن کا عہد چودہویں صدی قبل مسیح کا ہے۔حضرت یشوع سے [[عہد نامہ قدیم]] کی ایک [[کتاب یشوع]] بھی منسوب ہے۔<br>
قرآن کریم میں بغیر نام لیے آپ کا ذکر [[سورۃ الکہف]] کی آیت 60 اور 62 میں ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام اپنے نوجوان یا شاگرد سے مخاطب ہوئے۔ یہ نوجوان اور شاگرد حضرت یشوع علیہ السلام ہی تھے۔