"یوکابد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
ویکائی، دوہرا مواد حذف
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
موسیٰ کی ماں کا نام یوخابذ تھا۔ <ref>الکامل: دارالکتاب العربی بیروت </ref> امام عبدالرحمان بن علی الجوزی نے لکھا ہے کہ ان ماں کا نام یوخابذ تھا۔ <ref>المنتظم‘ مطبوعہ دارالفکر بیروت </ref>
علامہ سید محمود آلوسی لکھتے ہیں <br />
ایک قول ہے کہ ان کا نام محیانۃ بنت یصھر بن لاوی ہے ‘ ایک قول ہے ان کا نام یوخابذ ہے ایک قول یارخا ہے ایک قول یارخت ہے ‘ اور ان کے علاوہ بھی اقوال ہیں۔ <ref>روح المعانی جز ٠2 ص 86‘ مطبوعہ دارالفکر بیروت </ref><ref>تفسیر تبیان القرآن ،غلام رسول سعیدی، القصص، 7</ref>
 
'''یوخابذ''' یا [[موسیٰ علیہ السلام]] کی والدہیوکابد کا نام ہے جو قرآن میں ام موسی کے الفاظ سے دو مرتبہ استعمال ہوا
* {{قرآن-سورہ 28 آیت 7}}
* {{قرآن-سورہ 28 آیت 10}}
اسان کے نام میں بہت اختلاف ہے
* علامہ قرطبی نے لکھا ہے کہ امام سہیلی نے کہا کہ حضرت موسیٰ کی ماں کا نام ایارخا تھا اور ایک قول ایارخت ہے‘ اور علامہ ثعلبی نے کہا ان کا نام لوحابنت ھاندبن لاوی بن یعقوب تھا۔ (الجامع لاحکام القرآن جز 31 ص 232‘ مطبوعہ دارالفکر بیروت)
* امام بغوی نے لکھا ہے‘ ان کا نام یوحانذبنت لاوی بن یعقوب تھا۔ (معالم التنزیل ج 3 ص 425‘ داراحیاء التراث العربی بیروت)
* امام ابو جعفرمحمدجعفر محمد بن جریر طبری نے لکھا ہے کہ حضرت موسیٰ کی ماں کا نام اناحیدتھا (<ref>تاریخ طبری ج 1 ص 173‘ مطبوعہ مؤسسۃ العلمی اللمطبوعات بیروت)</ref> امام ابو الکرمحمدالکر محمد ابن الاثیر الجزری نے لکھا ہے حضرت موسیٰ کی ماں کا نام یوخابذ تھا۔ (<ref>الکامل جلد 1ص 59‘ دارالکتاب العربی بیروت)</ref>
* امام عبدالرحمان بن علی الجوزی نے لکھا ہے کہ ان ماں کا نام یوخابذ تھا۔ (المنتظم ج 1ص 512‘ مطبوعہ دارالفکر بیروت)
* علامہ سید محمود آلوسی لکھتے ہیں ایک قول ہے کہ ان کا نام محیانۃ بنت یصھر بن لاوی ہے‘ ایک قول ہے ان کا نام یوخابذ ہے ایک قول یارخا ہے ایک قول یارخت ہے‘ اور ان کے علاوہ بھی اقوال ہیں۔ (روح المعانی جز 20 ص 86‘ مطبوعہ دارالفکر بیروت)<ref>تفسیر تبیان القرآن ،غلام رسول سعیدی، القصص، 7</ref>
 
== حوالہ جات ==