"عمار بن یاسر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 48:
 
== شہادت ==
آپ کی شہادت جنگِ صفین میں ہوئی جس میں آپ علی ابن ابی طالب کی طرف سے شریک تھے۔یہ 9 صفر [[37ھ]] تھی اور ان کی عمر اس وقت 93 برس تھی۔تھی۔بعض نے 91 اور بعض نے 92 سال ذکر کیا ہے۔<ref>[[ابن عبدالبر]]، الاستعیاب فی معرفۃ الاصحاب، 1415، جلد 3، صفحہ 231۔</ref>۔عمار بن یاسر بن عامر کی شہادت کے بعد [[علی بن ابی طالب]] نے آپ کی [[نماز جنازہ]] پڑھائی۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، بیروت، جلد 3، صفحہ 262.</ref>
 
== حوالہ جات ==