"دعوت اسلامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏سیاست سے پاک: www.Dawat e islami.com
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 31:
دعوت اسلامی کا منشور ہے کہ "مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے۔
<ref>[[محمد الیاس قادری]]، [[فیضان سنت]]، [[مکتبۃالمدینہ]]، [[کراچی]] [[2006ء]]، جلد اول، صفحہ 1532</ref> ذاتی اصلاح کے لیے دعوت اسلامی نے [[مدنی انعامات]] کے نام سے ایک پورا نظام پیش کیا گیا ہے، جس پر مکمل طور پر عمل کرنے سے ایک مسلمان کی ذاتی اصلاح ممکن ہو سکتی ہے۔ یہ مدنی انعامات مردوں کے لیے 72، عورتوں کے لیے 63، نابالجوں کے لیے 40 نکات پر مشتمل ہے۔ بانی تحریک نے ان کا مقصد بیان کیا ہے کہ: {{اقتباس|مدنی کاموں میں ترقی، اخلاقی ترتیب، اور تقوی ملے، اس غرض سے میں نے مدنی انعامات کا سلسلہ شروع کیا اگرہم اخلاص کے ساتھ کوشش کریں تو ان مدنی انعامات پر عمل کر سکتے ہیں}}<ref>مجلس المدینۃالعلمیہ، مدنی تحفہ، [[مکتبۃالمدینہ]] کراچی، صفحہ 22</ref>
 
== سیاست سے پاک ==
{{اصل مضمون|غیرسیاسی}}
دعوت اسلامی دنیا کی واحد جماعت ہے-جس کا سیاست سے کسی قسم کا کوئ تعلق نہیں ہے-
 
== جدید ذرائع ابلاغ ==