"مشت زنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م غیر ضروری، غیر ویکی انداز
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 19:
الشیخ علامہ المحدث ناصرالدین البانی نے اپنی کتاب الاحادیث الضعیفہ میں اسے ضعیف اور (جھوٹی من گھڑت) کمزور روایتوں والی احادیث میں شامل کیا ہے
<ref>الکتاب الاحادیث الضعیفہ ناصر الدین البانی صفحہ 391</ref>
 
اول تو یه حدیث ضعیف هے اور اصول محدثین پر یه هے هی نهیں اور دوسرا اس کا ترجمه غلط کیا جاتا هے اور اپنی مرضی کے مطابق اس کا مفهوم بیان کیا جاتا هے که بس مشت زنی کو خود هی سے (اپنے زعم میں) حرام قرار دیا جاۓ اور لوگوں پر دھونس جمایا جا سکےاور انکو کو گمراه کیا جا سکے
کسی حدیث کا منگھڑت اور اپنی مرضی سے ترجمه کرنا اور اس کا مفهوم اور تشریح اپنی مرضی بیان سے کرنا اخلاقی جرم هے