"عمدۃ الامراء غلام حسین علی خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
 
== پیدائش اور ابتدائی حالات ==
* مزید پڑھیں: [[محمد علی خان والا جاہ|'''محمد علی خان والا جاہ''']]
غلام حسین علی خان کی پیدائش [[8 جنوری]] [[1748ء]] کو [[مدراس]] میں ہوئی۔ اُن کا پیدائشی نام اُن کے دادا [[انور الدین خان]] نے عبد الولی رکھا تھا مگر وہ اپنے خطاب عمدۃ الامراء سے مشہور ہوئے جو اُنہیں [[مغل شہنشاہ]] [[شاہ عالم ثانی]] نے کمانڈر انچیف ہند [[رابرٹ کلائیو]] سے بہترین تعلقات و مشاورت کے بدلے میں [[1765ء]] میں تفویض کیا تھا۔غلام حسین علی کے والد [[نواب کرناٹک]] [[محمد علی خان والا جاہ]] تھے جو [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] کے اتحادی بھی تھے۔ والدہ نواب بیگم صاحبہ تھیں۔
 
== صوبیداری ارکاٹ ==
* مزید پڑھیں: [[شاہ عالم ثانی|'''شاہ عالم ثانی''']]، [[رابرٹ کلائیو|'''رابرٹ کلائیو''']]
[[1759ء]] میں غلام حسین علی کو نثارنگر کا نائب صوبے دار مقرر کیا گیا۔ [[1760ء]] میں [[آرکاٹ، ویلور]] کی صوبیداری بھی دے دی گئی۔ [[12 اگست]] [[1765ء]] کو [[مغل شہنشاہ]] [[شاہ عالم ثانی]] نے '''عمدۃ الامراء''' کا خطاب تفویض کیا جو معاہدہ [[الٰہ آباد]] [[1765ء]] میں بہترین مشاورت و سفارت کا نتیجہ تھا۔
 
== عہدِ حکومت ==