"ریاست پٹودی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 39:
== تاریخ ==
پٹودی میں رہتے ہوئےسید ضمیر الدین جو غازى سيد سالار مسعود کے ایک ساتھی تھے اسلام کی تبلیغ میں پوری زندگی صرف کی۔ '''پٹودی محل''' اب ہیرٹیج ہوٹل ہے۔
 
== نواب (حکمران) ==
*1804 - 1829 فیض طالب خان (و، 1829)
*1829 - 3 مارچ 1862 اکبر علی خان (و، 1862)
*1862 - 1867 محمد علی تقی خان (و، 1867?)
*1867 - مارچ 1878 محمد مختار حسین علی خان (پ۔ 1856 - و۔ 1878)
*30 مارچ 1878 - 1898 محمد ممتاز حسین علی خان (پ۔ 1874 - و۔ ....)
*1898 - 1913 محمد مظفر علی خان
*1913 - 30 نومبر 1917 محمد ابراہیم علی خان (و، 1917)
*30 نومبر 1917 - 15 اگست 1947 [[افتخار علی خان پٹودی]] (پ۔ 1910 - و۔ 1952)
 
== حوالہ جات ==